Fri Jun 12 2020 14:40:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
76f0dc285d
commit
fe91b63c91
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\c 10 ۱۔ اے بھائیو! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے باپ دادا بادل کے نیچے رہے اور سب کے سب سمندر سے گزرے۔ ۲۔ اور سب نے بادل اور سمندر میں موسیٰ بپتسمہ لیا۔ ۳۔ اور سب نے ایک ہی روحانی خوراک کھائی۔ ۴۔ سب نے ایک ہی روحانی پانی پیا جو روحانی چٹان اُن کے ساتھ ساتھ چلتی تھی اُسی میں سے پیااور وہ چٹان مسیح تھا۔
|
||||
\c 10 \v 1 ۱۔ اے بھائیو! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے باپ دادا بادل کے نیچے رہے اور سب کے سب سمندر سے گزرے۔ \v 2 ۲۔ اور سب نے بادل اور سمندر میں موسیٰ بپتسمہ لیا۔ \v 3 ۳۔ اور سب نے ایک ہی روحانی خوراک کھائی۔ \v 4 ۴۔ سب نے ایک ہی روحانی پانی پیا جو روحانی چٹان اُن کے ساتھ ساتھ چلتی تھی اُسی میں سے پیااور وہ چٹان مسیح تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 5 ۵۔لیکن اُن سب میں سے بہتوں سے خدا خوش نہیں تھا اور اُن کی لاشیں بیابان میں پراگندہ ہو گئیں۔ \v 6 ۶۔ اب یہ سب باتیں ہمارے لئے نمونہ ہیں ، پس ہم بدی نہ کرتے رہیں جیسے اُنہوں نے کی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 7 ۷۔ بت پرست مت بنو جیسا کہ اُن میں سے کچھ تھے کیونکہ ایسا لکھا ہے ۔لوگ کھانے اور پینے بیٹھے اور خوشی کے لئے اٹھے۔ \v 8 ۸۔ حرام کاری نہ کریں جیسے کہ اُن میں سے کئی ایک نے کی اِس لئےایک ہی دن میں تیئس ہزار لوگ ہلاک ہو ئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 9 \v 10 ۹۔ ہم مسیح کونہ آزمائیں جیسا کہ اُنہوں نے آزمایا اور سانپوں سے مارے گئے۔ ۱۰۔ بڑ بڑاؤ بھی نہیں جیسا اُن میں سے بعض بُڑبڑائے اور موت کے فرشتے سے ہلاک کیے گئے۔
|
|
@ -131,6 +131,9 @@
|
|||
"09-19",
|
||||
"09-21",
|
||||
"09-24",
|
||||
"10-title"
|
||||
"10-title",
|
||||
"10-01",
|
||||
"10-05",
|
||||
"10-07"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue