diff --git a/01/28.txt b/01/28.txt index 202097b..6935974 100644 --- a/01/28.txt +++ b/01/28.txt @@ -1 +1 @@ -\v 28 \v 29 ۲۸۔ خدا نے اُن کو چنا جو دنیا میں حقیر اور کمینے تھے ۔ اُس نے اُن چیزوں کو بھی چنا جو بے وقعت سمجھی جاتی تھیں، تاکہ وہ بیش قیمت چیزوں کو بے وقعت بنا دے۔ ۔ ۲۹۔ اُس نے یہ اِ س لئے کیا کہ کوئی بھی اُس کے سامنے شیخی نہ مارسکے۔ \ No newline at end of file +\v 28 ۲۸۔ خدا نے اُن کو چنا جو دنیا میں حقیر اور کمینے تھے ۔ اُس نے اُن چیزوں کو بھی چنا جو بے وقعت سمجھی جاتی تھیں، تاکہ وہ بیش قیمت چیزوں کو بے وقعت بنا دے۔ ۔ \v 29 ۲۹۔ اُس نے یہ اِ س لئے کیا کہ کوئی بھی اُس کے سامنے شیخی نہ مارسکے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/30.txt b/01/30.txt new file mode 100644 index 0000000..219f750 --- /dev/null +++ b/01/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۳۰۔ خدا کے ایسا کرنے کی وجہ سے ، اب تم مسیح یسوع میں ہو ،جو خدا کی طرف سے ہمارے لئے حکمت ٹھہرا، وہی ہماری راست بازی ، پاکیزگی اور نجات بن گیا۔ \v 31 ۳۱۔نتیجے کے طورپر جس طرح پاک صحائف کہتے ہیں،’’جو کوئی بھی فخر کرتا ہے، خداوند پر فخر کرے۔‘‘ \ No newline at end of file diff --git a/02/01.txt b/02/01.txt new file mode 100644 index 0000000..2bbc0e3 --- /dev/null +++ b/02/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 2 \v 1 ۱ ۔ بہنو بھائیو! جب میں تمہارے پاس آیا تومیں تمہارے پاس اعلیٰ تقریر کے ساتھ نہیں بلکہ خدا کے پوشیدہ بھیدوں کی سچائی کی منادی کے ساتھ آیا۔ \v 2 ۲۔ کیونکہ میں نے یہ ارادہ کر لیا تھا کہ مسیح یسوع اور اُس کی مصلوبیت کے علاوہ کچھ نہ جانوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/03.txt b/02/03.txt new file mode 100644 index 0000000..207022c --- /dev/null +++ b/02/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۳۔ جب میں تمہارے ساتھ تھا تو میں خوف ، کمزوری اور کپکپی کی حالت میں تھا۔ \v 4 ۴۔ میری تقریر اور میرا پیغام لبھانے والی حکمت کے ساتھ نہیں تھا بلکہ پاک روح اور قدرت کے ساتھ اِس کو بیان کیا۔ \v 5 ۵۔ پس تمہارا ایمان لوگوں کی حکمت نہیں بلکہ خدا کی قدرت سے ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..11b287b --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +پہلا کرنتھیوں باب ۲ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ff383d4..c74ba52 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -49,6 +49,11 @@ "01-20", "01-22", "01-24", - "01-26" + "01-26", + "01-28", + "01-30", + "02-title", + "02-01", + "02-03" ] } \ No newline at end of file