diff --git a/08/11.txt b/08/11.txt new file mode 100644 index 0000000..f9efa04 --- /dev/null +++ b/08/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۱۱۔ پس تیرے علم کے باعث تیرا وہ کمزور بھائی یا بہن ضرور ہلاک ہو جائے گا جس کے لئے مسیح مُواتھا۔ \v 12 ۱۲۔اِس طرح جب تم گناہ کرکےاپنے کمزور بھائی یا بہن کو دکھی کرتے ہو دراصل تم مسیح کے خلاف گناہ کرتے ہو ہو۔ \v 13 ۱۳۔ اِس لئے اگر کوئی خوراک (کھانا) میرے بھائی یا بہن کے لیے ٹھوکر(گمراہی) کا باعث بنے تو میں ایسا گوشت پھر کبھی نہ کھاؤں گا تاکہ وہ میرے بھائی یا بہن کے خطا کار ہونے کی وجہ بنے۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/01.txt b/09/01.txt new file mode 100644 index 0000000..ea30f21 --- /dev/null +++ b/09/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 9 \v 1 ۱۔ کیا میں آزاد نہیں ہوں؟کیا میں رسول نہیں ہوں؟ کیا میں نے خداوند یسوع کو نہیں دیکھا؟ کیا تم خداوند میں میری محنت (کاریگری) نہیں ہو؟ \v 2 ۲۔اگر میں دوسروں کے لئے رسول نہیں تو کم از کم تمہارے لئے تو ہوں۔اِس لئے تم خداوند میں میری رسالت کا ثبوت ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/03.txt b/09/03.txt new file mode 100644 index 0000000..32f9a99 --- /dev/null +++ b/09/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 \v 4 \v 5 \v 6 ۳۔ وہ جو میرا امتحان لیتے ہیں اُن کے لئے میرا یہ دفاع ہے۔۴۔ کیا ہمیں کھانے اور پینے کا حق نہیں؟ ۵۔ کیا ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے ہمراہ ایک ایمان داربیوی لے جائیں ،جیسے دوسرے رسول،خداوند کے بھائی اور کیفا کرتے ہیں۔۶۔یا صرف میرے اور برنباس کے لئے ہی ضروری ہے کہ ہم کام کریں؟ \ No newline at end of file diff --git a/09/title.txt b/09/title.txt new file mode 100644 index 0000000..2d0a2eb --- /dev/null +++ b/09/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +پہلا کرنتھیوں باب ۹ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6f90516..f81235f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -118,6 +118,9 @@ "08-01", "08-04", "08-07", - "08-08" + "08-08", + "08-11", + "09-title", + "09-01" ] } \ No newline at end of file