diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt new file mode 100644 index 0000000..a792217 --- /dev/null +++ b/01/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۴۔ میں ہمیشہ اپنے خدا کا تمہاری بابت شکر کرتا ہوں کیونکہ خدا کا فضل جو مسیح یسوع میں تم پر ہوا۔ \v 5 ۵۔ اُس نے سب باتوں میں بول چال اورعلم کی ہر طرح کی دولت سے تم کومالامال کیاہے۔ \v 6 ۶۔ اُس نے تمہیں بالکل اُسی طرح مالا مال کیا ہے جس طرح مسیح کی گواہی تمہارے درمیان سچ ثابت ہوئی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/07.txt b/01/07.txt new file mode 100644 index 0000000..cdcf344 --- /dev/null +++ b/01/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۷۔ چنانچہ تم میں کسی روحانی نعمت کی کمی نہیں ہے ،جیسے تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کے ظاہر ہونے کابے تابی سے انتظار کرتے ہو۔ \v 8 ۸۔ وہ تمہیں آخر تک مضبوطی عطا کرے گا ،تاکہ تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کے دن بے الزام ٹھہرائے جاؤ۔ \v 9 ۹۔ خدا، جس نے تمہیں اپنے بیٹے ہمارے خداوند یسوع کی شراکت میں بلایا، وفادار ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/10.txt b/01/10.txt new file mode 100644 index 0000000..e80db50 --- /dev/null +++ b/01/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۱۰۔ اب اے بھائیو اور بہنو ،اب میں تم سے التماس کرتا ہوں کہ تم سب ہمارے خداوند یسو ع مسیح کے نام کے وسیلہ سے ایک دوسرے سے متفق ہو اور یہ کہ تم میں کوئی فرقہ نہ ہو۔ میں تم سے التماس کرتا ہوں کہ تم سب ہم خیال اور ایک ہی مقصد کے تحت ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ تمہاری نسبت خلوئے کے گھر والوں نے مجھے بتایا کہ تم میں جھگڑے پیداہو رہے ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 5f6ba1f..1479d61 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -38,6 +38,9 @@ "finished_chunks": [ "front-title", "01-title", - "01-01" + "01-01", + "01-04", + "01-07", + "01-10" ] } \ No newline at end of file