Fri Jun 12 2020 16:02:50 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:02:51 -04:00
parent 6356993cab
commit e1520bc030
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
15/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ پھر وہ کیفا پر ظاہر ہوا پھر بارہ رسولوں پر۔ \v 6 ۶۔ پھر پانچ سو سے زیادہ بھائیوں اور بہنوں پر ظاہر ہوا ۔ جن میں زیادہ تر ابھی بھی زندہ ہیں ،لیکن کچھ سو گئے ہیں۔ \v 7 ۷۔ پھر یعقوب پر ظاہر ہوا ،پھر سب رسولوں پر۔

1
15/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ایک بچے کی مانند جو صیحح وقت پر پیدا نہ ہوا ۔ \v 9 ۹۔ کیونکہ میں رسولوں میں سب سے کم تر ہوں ۔یہاں تک کہ رسول کہلانے کے لائق نہیں ، اِس لئے کہ میں خدا کی کلیسیا کو ستاتا تھا۔

1
15/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 \v 11 ۱۰ ۔لیکن خدا کے فضل سے میں ہوں جو کچھ بھی ہوں، اور مجھ میں اُس کا فضول رائیگاں نہیں تھا۔ اِس کی بجائے ، میں نے اُن سب سے زیادہ محنت کی ۔ لیکن پھر بھی یہ میں نہیں ہوں بلکہ خد ا کا فضل ہے جو کہ میرے ساتھ ہے۔ ۱۱۔ چنانچہ، اِس لئے چاہے میں ہوں یا وہ ہوں ،تو بھی ہم نے منادی کی اور تم ایمان لائے ۔

View File

@ -194,6 +194,8 @@
"14-39",
"15-title",
"15-01",
"15-03"
"15-03",
"15-05",
"15-08"
]
}