Fri Jun 12 2020 15:08:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:08:49 -04:00
parent 99ac6ef4b0
commit e0d1ff82a9
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
11/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ جب تم اکٹھے ہوتے ہو تو عشائےِ ربانی کے لئے نہیں ہوتے۔ \v 21 ۲۱۔ جب تم کھاتے ہو تو کوئی اپنا کھانا دوسروں سے پہلے کھا لیتا ہے اور کوئی تو بھوکا رہتا ہے اور کسی کو نشہ ہو جاتا ہے۔ \v 22 ۲۲۔ کیا تمہارے گھرکھانے پینے کے لئے نہیں؟ کیا تم خدا کی کلیسیا کو حقیر جانتے ہو اور جن کے پاس کچھ نہیں اُن کو بھی نا چیز جانتے ہو؟ مجھے تمہیں کیا کہنا چاہیے؟کیا تعریف کرنی چاہیے؟ اِس بات پر میں تمہاری تعریف نہیں کروں گا۔

1
11/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ یہ بات مجھے خداودند سے پہنچی اور میں نے تم کو بھی پہنچا دی ،جس رات خداوند یسوع پکڑوایا گیاتو اُس نے روٹی لی ۔ \v 24 ۲۴۔ اِس کے بعد اُس نے شکر کرکے توڑی اور کہا’’ یہ میرا بدن ہے جو تمہارے لئے دیا جاتا ہے’’ میری یاد میں یہی کیا کرو‘‘۔

1
11/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۲۵۔اِسی طرح اُس نے کھانے کےبعد پیالہ بھی لیا اور کہا’’ یہ میرے خون میں نیا عہد ہے جب تم اِس میں سے پیو تو مجھے یاد کیا کرنا‘‘۔ \v 26 ۲۶۔ ہر دفعہ جب کبھی تم اِس روٹی میں سے کھاتے اور اِس پیالے میں سے پیتے ہو خداوند کی موت کا اظہار کرتے ہو۔

1
11/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۲۷۔اِس لئے جو بھی غیر مناسب طور سے اِس روٹی میں سے کھائے اور اِس پیالے میں سے پیئے تو وہ خداوند کے بدن اور خون کے باعث قصوروار ہو گا۔۲۸۔ پس آدمی پہلے اپنے آپ کو پرکھ لے اور پھر وہ اُس روٹی میں سے کھائے اور پیالے میں سے پئے۔۲۹۔ جو کوئی خداوند کے بدن اور خون کو سمجھے بغیر کھائے اور پئے وہ سزا کے لائق ہے۔۳۰۔ اِس لئے بہت سے تم میں بیمار اور کمزور ہیں اور اُن میں سے کچھ مر بھی گئے ۔

View File

@ -151,6 +151,9 @@
"11-09",
"11-11",
"11-13",
"11-17"
"11-17",
"11-20",
"11-23",
"11-25"
]
}