diff --git a/15/10.txt b/15/10.txt index b9e8f7e..5d9ad3a 100644 --- a/15/10.txt +++ b/15/10.txt @@ -1 +1 @@ -\v 10 \v 11 ۱۰ ۔لیکن خدا کے فضل سے میں ہوں جو کچھ بھی ہوں، اور مجھ میں اُس کا فضول رائیگاں نہیں تھا۔ اِس کی بجائے ، میں نے اُن سب سے زیادہ محنت کی ۔ لیکن پھر بھی یہ میں نہیں ہوں بلکہ خد ا کا فضل ہے جو کہ میرے ساتھ ہے۔ ۱۱۔ چنانچہ، اِس لئے چاہے میں ہوں یا وہ ہوں ،تو بھی ہم نے منادی کی اور تم ایمان لائے ۔ \ No newline at end of file +\v 10 ۱۰ ۔لیکن خدا کے فضل سے میں ہوں جو کچھ بھی ہوں، اور مجھ میں اُس کا فضول رائیگاں نہیں تھا۔ اِس کی بجائے ، میں نے اُن سب سے زیادہ محنت کی ۔ لیکن پھر بھی یہ میں نہیں ہوں بلکہ خد ا کا فضل ہے جو کہ میرے ساتھ ہے۔ \v 11 ۱۱۔ چنانچہ، اِس لئے چاہے میں ہوں یا وہ ہوں ،تو بھی ہم نے منادی کی اور تم ایمان لائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/12.txt b/15/12.txt new file mode 100644 index 0000000..a4c2bb5 --- /dev/null +++ b/15/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔ اب اگر مسیح کی یہ منادی کی جاتی ہے کہ وہ مردوں میں سے جی اٹھا ہے ،پھر بعض تم میں سے کس طرح یہ کہتے ہیں کہ مردوں کی قیامت نہیں ہو گی؟۔ \v 13 ۱۳۔اگر مردوں کی قیامت نہیں تو مسیح بھی نہیں جی اٹھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور اگر مسیح جی نہیں اٹھا تو ہمارا منادی کرنا فضول ہے اورتمہارا ایمان لانا بھی فضول ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/15.txt b/15/15.txt new file mode 100644 index 0000000..1ce3aea --- /dev/null +++ b/15/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۱۵۔ اور ہم خدا کے جھوٹے گواہ ٹھہرے کیونکہ ہم نے خدا کے خلاف گواہی دی ، یہ کہتے ہوئے کہ اُس نے مسیح کو جلایا حالانکہ نہیں جلایا۔ \v 16 ۱۶۔ اگر مردے جی نہیں اٹھتے تو مسیح بھی نہیں جی اٹھا۔ \v 17 ۱۷۔ اور اگر مسیح جی نہیں اٹھا تو تمہارا ایمان لانافضول ہے اور تم اب تک اپنے گناہوں میں ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/18.txt b/15/18.txt new file mode 100644 index 0000000..d693aa5 --- /dev/null +++ b/15/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۱۸۔توپھر جو مسیح میں مر گئے ہیں، وہ بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ \v 19 ۱۹۔ اگر صرف اِسی زندگی میں ہمارے مستقبل کا اعتماد مسیح پر ہے ، تو ہم سب لوگوں سے بڑھ کر قابل ِ ترس ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0953671..045ba48 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -196,6 +196,9 @@ "15-01", "15-03", "15-05", - "15-08" + "15-08", + "15-10", + "15-12", + "15-15" ] } \ No newline at end of file