From c955969f8ca56d09975eb4cea112b7462d6b57c1 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: nancino Date: Fri, 12 Jun 2020 14:22:48 -0400 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 14:22:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 07/32.txt | 2 +- 07/35.txt | 1 + 07/36.txt | 1 + 07/39.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 5 files changed, 9 insertions(+), 2 deletions(-) create mode 100644 07/35.txt create mode 100644 07/36.txt create mode 100644 07/39.txt diff --git a/07/32.txt b/07/32.txt index 92e53c4..05a0925 100644 --- a/07/32.txt +++ b/07/32.txt @@ -1 +1 @@ -۳۲۔ میں تمہیں پریشانیوں سے آزاد کرنا چاہتا ہوں، غیر شادی شدہ انسان خداوند کو خوش کرنے والی باتوں کی فکر کرتا ہے کہ کیسےخداوند کو خوش کرے۔۳۳۔ جبکہ شادی شدہ آدمی اپنی بیوی کو خوش کرنے والی چیزوں کی فکر کرتا ہے کہ کس طرح بیوی کو خوش کرے۔ ۳۴۔اُس نے بیاہی اور کنواری کی تفریق کی ہے کہ کنواری خداوند کی فکر کرتی ہے تاکہ اُس کا جسم اور روح دونوں پاک ہوںمگر بیاہی دنیا کی فکر کرتی ہے کہ کس طرح وہ اپنے شوہر کو راضی کرے۔ \ No newline at end of file +\v 32 ۳۲۔ میں تمہیں پریشانیوں سے آزاد کرنا چاہتا ہوں، غیر شادی شدہ انسان خداوند کو خوش کرنے والی باتوں کی فکر کرتا ہے کہ کیسےخداوند کو خوش کرے۔ \v 33 ۳۳۔ جبکہ شادی شدہ آدمی اپنی بیوی کو خوش کرنے والی چیزوں کی فکر کرتا ہے کہ کس طرح بیوی کو خوش کرے۔ \v 34 ۳۴۔اُس نے بیاہی اور کنواری کی تفریق کی ہے کہ کنواری خداوند کی فکر کرتی ہے تاکہ اُس کا جسم اور روح دونوں پاک ہوںمگر بیاہی دنیا کی فکر کرتی ہے کہ کس طرح وہ اپنے شوہر کو راضی کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/35.txt b/07/35.txt new file mode 100644 index 0000000..e96862a --- /dev/null +++ b/07/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 ۳۵۔ پس میں یہ سب تمہارے فائدے کے لئے کہتا ہوں نہ کہ تمہیں پھنسانے کے لئے بلکہ میں یہ سب اِس لئے کہتا ہوں کہ تم خداوند کے ساتھ بغیر خلل کے وقف رہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/36.txt b/07/36.txt new file mode 100644 index 0000000..ef04f30 --- /dev/null +++ b/07/36.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 36 ۳۶۔ اور اگر کوئی یہ خیال کرے کہ اس نے اپنی لڑکی کی شادی نہ کر کے اس کی ھقلتلفی کی ہے اور اب اس کی تلافی کرنی چاہئے تو وہ اس کی شادی کر دے۔ \v 37 ۳۷۔ لیکن اگر اُس نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہو اور وہ اپنے اِس فیصلے پر عمل کرنے پر قادر بھی ہو تو وہ اپنی لڑکی کی شادی نہ کرے بہت اچھاکرتا ہے۔ \v 38 ۳۸۔ جو کوئی اپنی کنواری لڑکی کی شادی کرتا ہے وہ اچھا کرتا ہے اور جو کوئی اپنی لڑکی کی شادی نہیں کرتا وہ بہت ہی اچھا کرتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/39.txt b/07/39.txt new file mode 100644 index 0000000..d77f3c7 --- /dev/null +++ b/07/39.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 39 ۳۹۔ کیونکہ ایک بیوی اپنے شوہر کی مرتے دم تک پابند ہے مگر جب اُس کا شوہر مر جائے تو وہ صرف خداوند میں جس سے چاہے شادی کر سکتی ہے۔ \v 40 ۴۰۔ میرے خیال میں جیسی وہ ہے ویسی ہی رہے تو زیادہ بہتر ہے اور میری نظر میں وہ اِس طرح زیادہ خوشی رہ سکے گی اور میرا خیال ہے کہ خدا کی روح مجھ میں بھی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b7e2bc8..1743c03 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -109,6 +109,10 @@ "07-20", "07-25", "07-27", - "07-29" + "07-29", + "07-32", + "07-35", + "07-36", + "07-39" ] } \ No newline at end of file