Fri Jun 12 2020 13:46:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 13:46:48 -04:00
parent ae1d5c0386
commit aa576ab9bc
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
01/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔اکیونکہ صلیب کا پیغام ہلاک ہونے والوں کے لئے تو بے وقوفی ہے۔مگر اُن لوگوں کے درمیان جنہیں خدا بچا رہا ہے ،خدا کی قدرت ہے۔ \v 19 ۱۹۔ اِس لئے لکھا ہے،" میں حکمت والوں کی حکمت کو تباہ کروں گا اور عقل مندوں کی عقل کو رد کروں گا۔"

1
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔عقل مند آدمی کہاں ہے؟ عالم کہاں ہے؟ اِس دنیا کے بحث کرنے والے کہاں ہیں؟ کیاخدا نےاِس دنیا کی حکمت کو بے وقوفی میں نہیں بدل دیا ؟ \v 21 ۲۱۔ اِس لئے جب خدا کی حکمت سے دنیا نے خدا کو نہ جاناتو خدا کویہ بات خوش نما لگی کہ اِس منادی کی بے وقوفی کے وسیلہ سےایمان لانے والوں کو نجات دے۔

1
01/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔کیونکہ یہودی معجزات اور نشان تلاش کرتے ہیں اور یونانی حکمت۔ \v 23 ۲۳۔ لیکن ہم مسیحِ مصلوب کی منادی کرتے ہیں جو یہودیوں کے نزدیک ٹھوکرکا باعث اور یونانیوں کے لئے بے وقوفی ہے۔

1
01/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔لیکن وہ جنہیں خدا نے بلایا ،دونوں یہودی اور یونانی کو،ہم مسیح خدا وند کو قدرت اور حکمت کے طور پر منادی کرتے ہیں ۔ \v 25 ۲۵۔ خدا کی بے وقوفی انسانوں کی حکمت سے زیادہ حکمت والی ہے اور خدا کی کمزوری انسانوں سےزیادہ طاقتور ہے۔

1
01/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ بھائیو اور بہنو ،تمہارے خدا کے بلائے جانے پرتو نگاہ کرو۔انسانی معیار کے مطابق تم میں بہت سے حکمت والے نہیں تھے۔ تم میں سے بہت سے طاقتور نہیں تھے۔ تم میں بہت سوں نے عزت دار گھرانوں میں جنم نہیں لیاتھا۔ \v 27 ۲۷۔ لیکن خدا نے دنیا کی بے وقوف چیزو ں کوچن لیا تاکہ حکمت والوں کو شرم دلائے ۔ خدا نے دنیا کے کمزوروں کو چن لیا تاکہ طاقت وروں کو شرم دلائے۔

1
01/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 \v 29 ۲۸۔ خدا نے اُن کو چنا جو دنیا میں حقیر اور کمینے تھے ۔ اُس نے اُن چیزوں کو بھی چنا جو بے وقعت سمجھی جاتی تھیں، تاکہ وہ بیش قیمت چیزوں کو بے وقعت بنا دے۔ ۔ ۲۹۔ اُس نے یہ اِ س لئے کیا کہ کوئی بھی اُس کے سامنے شیخی نہ مارسکے۔

View File

@ -44,6 +44,11 @@
"01-10",
"01-12",
"01-14",
"01-17"
"01-17",
"01-18",
"01-20",
"01-22",
"01-24",
"01-26"
]
}