Fri Jun 12 2020 15:24:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:24:49 -04:00
parent 70c196535b
commit 7c4dac39c6
5 changed files with 8 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 \v 15 \v 16 \v 17 ۱۴۔اِس لئے ایک بدن میں ایک نہیں بلکہ کئی اعضا ہوتے ہیں۔ ۱۵۔اگر پاؤں کہے’’ چوں کہ میں ہاتھ نہیں، میں بدن کا حصہ نہیں‘‘ تو وہ اِس و جہ سے بدن سے خارج نہیں ہے۔ ۱۶۔ اوراگر کان کہتا ہے، کیونکہ میں آنکھ نہیں ہوں، اِس لئے میں جسم کا حصہ نہیں۔ ۱۷۔ اگر پورا بدن آنکھ ہی آنکھ ہوتا تو سننا کہاں سے ہوتا؟ اگر تمام بدن سننا ہی ہوتا تو سونگھنا کہاں سے ہوتا؟
\v 14 ۱۴۔اِس لئے ایک بدن میں ایک نہیں بلکہ کئی اعضا ہوتے ہیں۔ \v 15 ۱۵۔اگر پاؤں کہے’’ چوں کہ میں ہاتھ نہیں، میں بدن کا حصہ نہیں‘‘ تو وہ اِس و جہ سے بدن سے خارج نہیں ہے۔ \v 16 ۱۶۔ اوراگر کان کہتا ہے، کیونکہ میں آنکھ نہیں ہوں، اِس لئے میں جسم کا حصہ نہیں۔ \v 17 ۱۷۔ اگر پورا بدن آنکھ ہی آنکھ ہوتا تو سننا کہاں سے ہوتا؟ اگر تمام بدن سننا ہی ہوتا تو سونگھنا کہاں سے ہوتا؟

1
12/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔خدا نے ہر حصہ کو بدن میں ترتیب دیا ہے۔ \v 19 ۱۹۔ اگر وہ سب ایک ہی عضو ہوں تو بدن کیا ہوتا؟ \v 20 ۲۰۔ بہت سے اعضا ہیں مگر بدن ایک ہی ہے۔

1
12/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔’’آنکھ ہاتھ سے نہیں کہہ سکتی کہ تیری ضرورت نہیں ، نہ ہی سر پاؤں سے کہہ سکتا ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت نہیں‘‘۔ \v 22 ۲۲۔ بلکہ بدن کے وہ اعضا جو کمزو رہوتے ہیں وہ ہی زیادہ ضروری ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ اور بدن کے وہ اعضا جن کو ہم کم عزت والے سمجھتے ہیں اُنہی کو زیادہ عزت دیتے ہیں اور ہمارے نازیبا اعضا بہت زیبا ہو جاتے ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ حالانکہ ہمارے عزت والے عضو محتاج نہیں ہیں لیکن خدانے تمام عضوکو جوڑا ہے اور اُن کو زیادہ عزت دی ہے جن میں کمی ہے۔

1
12/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۲۵۔اُس نے یہ اِس لئے کہا کہ بدن میں پھوٹ نہ پڑے تاکہ اعضا ایک دوسرے کی محبت سے قدر یا پرواہ کریں۔۲۶۔ اگر ایک عضو کو تکلیف ہوتی تو دوسرے اعضا بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں اور جب ایک عضو عزت پاتاہے۔ تو دوسرے اعضا بھی اُس کے ساتھ خوشی کرتے ہیں۔۲۷۔ اِسی طرح تم مسیح کا بدن ہو اور فرداَ فرداَ اُس کے اعضا ہو۔

View File

@ -163,6 +163,9 @@
"12-04",
"12-07",
"12-09",
"12-12"
"12-12",
"12-14",
"12-18",
"12-21"
]
}