diff --git a/09/21.txt b/09/21.txt new file mode 100644 index 0000000..7740e6a --- /dev/null +++ b/09/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۲۱۔ اُن کے لیے جو شریعت سے باہر تھے میں ویسا ہی بن گیا جیسا شریعت کے باہر، حالانکہ میں خود تو خدا کی شریعت کے باہر نہیں تھا، لیکن مسیح کی شریعت کے ماتحت تھا۔میں نے یہ اِس لئے کیا تاکہ وہ جو شریعت کے باہر ہیں ، اُن کو جیت سکوں۔ \v 22 ۲۲۔ کمزورں کے لئے میں کمزور بنا، تاکہ کمزوروں کوجیت سکوں ، میں سب لوگوں کے لئے سب کچھ بنا، پس تاکہ میں ہر طرح سے کچھ(لوگوں) کو بچالوں ۔ \v 23 ۲۳ ۔میں انجیل کی خاطر سب کچھ کرتا ہوں تاکہ اُس کی برکات میں شریک ہو سکوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/24.txt b/09/24.txt new file mode 100644 index 0000000..00b8572 --- /dev/null +++ b/09/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۲۴۔ کیا تم نہیں جانتے کہ دوڑ میں تو سب دوڑتے ہیں لیکن انعام صرف ایک ہی کو ملتا ہے ؟پس انعام جیتنے کے لئے دوڑو!۔ \v 25 ۲۵۔ ایک کھلاڑی اپنی تمام مشق کے دوران ہر طرح سے خود پر قابو رکھتا ہے ۔ وہ تو مُر جھانے والے سہرے کی خاطر ایسا کرتے ہیں لیکن ہم اُس سہرے کے لئے کرتے ہیں جو مرجھاتا نہیں۔ \v 26 ۲۶۔ اِس لئے میں بے مقصد نہیں دوڑتا نہ ہی ہوا میں مکے مارتا ہوں۔ \v 27 ۲۷۔ میں اپنے بدن کو اپنے تابع کرتا ،اور غلام بناتا ہوں، ایسا نہ ہو کہ میں سب میں منادی کرنےکے بعد خود بھی نا اہل ہو جاؤں۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/01.txt b/10/01.txt new file mode 100644 index 0000000..1b06836 --- /dev/null +++ b/10/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 10 ۱۔ اے بھائیو! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے باپ دادا بادل کے نیچے رہے اور سب کے سب سمندر سے گزرے۔ ۲۔ اور سب نے بادل اور سمندر میں موسیٰ بپتسمہ لیا۔ ۳۔ اور سب نے ایک ہی روحانی خوراک کھائی۔ ۴۔ سب نے ایک ہی روحانی پانی پیا جو روحانی چٹان اُن کے ساتھ ساتھ چلتی تھی اُسی میں سے پیااور وہ چٹان مسیح تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/title.txt b/10/title.txt new file mode 100644 index 0000000..afeb879 --- /dev/null +++ b/10/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +پہلا کرنتھیوں باب ۱۰ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4de9ad9..e3126ad 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -128,6 +128,9 @@ "09-12", "09-15", "09-17", - "09-19" + "09-19", + "09-21", + "09-24", + "10-title" ] } \ No newline at end of file