diff --git a/16/15.txt b/16/15.txt index 02fe962..b783785 100644 --- a/16/15.txt +++ b/16/15.txt @@ -1 +1 @@ -۱۵۔ اے بھائیو! تم استفناس کے گھرانے کو جانتے ہو ،وہ اخیہ کے پہلے مسیحیت قبول کرنے والے ہیں جو ایمان داروں کی خدمت کے لئے ہر قت تیار رہتے ہیں۔ ۱۶۔ پس اے بھائیو! میں تم سے کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کی نہ صرف فرماں برداری کرو بلکہ اُن کے ہر کام اور مزدوری میں اُن کی مدد کرو۔ \ No newline at end of file +\v 15 ۱۵۔ اے بھائیو! تم استفناس کے گھرانے کو جانتے ہو ،وہ اخیہ کے پہلے مسیحیت قبول کرنے والے ہیں جو ایمان داروں کی خدمت کے لئے ہر قت تیار رہتے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ پس اے بھائیو! میں تم سے کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کی نہ صرف فرماں برداری کرو بلکہ اُن کے ہر کام اور مزدوری میں اُن کی مدد کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/17.txt b/16/17.txt new file mode 100644 index 0000000..5a1b5f5 --- /dev/null +++ b/16/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 ۱۷۔ اور میں استفناس ،فرتوناتس اور اخیلس کے وہاں آنے پر خوش ہوں جنہوں نے اُسے جو تم سے رہ گیا تھا تمہاری غیر حاضری میں مکمل کر دیا ہے۔ \v 18 ۱۸۔ ایسا کرکے اُنہوں نے میری اور تمہاری روح کو تازہ(خوش) کر دیا ہے، پس تم ایسے لوگوں کی قدر کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/19.txt b/16/19.txt new file mode 100644 index 0000000..874016b --- /dev/null +++ b/16/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۱۹۔ آسیہ کی کلیسیائیں بھی تمہیں سلام کہتی ہیں ، اکولہ اور پرسکہ کی کلیسیا اور اُس کے گھرانے سبھی لوگ خداوند میں تمہیں سلام کہتے ہیں۔ \v 20 ۲۰۔تمہیں سبھی بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے سلام قبول ہو۔پاک بوسہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کو سلام کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/21.txt b/16/21.txt new file mode 100644 index 0000000..8e4541b --- /dev/null +++ b/16/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۲۱۔میں پولس اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں۔ \v 22 ۲۲۔ اور جو کوئی خدا سے محبت نہیں رکھتا اُس پر لعنت ہو یعنی وہ ملعون ہے ، ہمارا خداوند آتا ہے۔ \v 23 ۲۳۔ خداوند یسوع مسیح کا فضل ہمیشہ ساتھ رہے۔ \v 24 ۲۴۔ میری محبت مسیح یسوع میں تم سب کے ساتھ رہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6cfaef3..637ec81 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -225,6 +225,10 @@ "16-05", "16-07", "16-10", - "16-13" + "16-13", + "16-15", + "16-17", + "16-19", + "16-21" ] } \ No newline at end of file