diff --git a/10/23.txt b/10/23.txt new file mode 100644 index 0000000..f7fcbea --- /dev/null +++ b/10/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 23 ۲۳۔ سب چیزیں روا تو ہیں مگر سب چیزیں فائدہ مند نہیں، سب چیزیں روا تو ہیں مگر سب چیزیں لوگوں کی ترقی کا باعث نہیں ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ کوئی اپنی بھلائی نہ چاہے بلکہ اپنے پڑوسی کی بھلائی چاہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/25.txt b/10/25.txt new file mode 100644 index 0000000..56f7d3b --- /dev/null +++ b/10/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 ۲۵۔ جو کچھ دکانوں میں بکتا ہے وہ بغیر کسی اچھے یا برے کے خیال سے کھاؤ۔ \v 26 ۲۶۔ یہ زمین خداوند کی ہے اور اس کی معموری بھی ۔ \v 27 ۲۷۔ اگر کوئی غیر ایمان دار تمہیں دعوت دے اور تمہاری بھی جانے کی خواہش ہو تو جو کچھ تمہارے سامنے رکھا جائے بغیر کسی سوال کے کھاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/28.txt b/10/28.txt new file mode 100644 index 0000000..b420141 --- /dev/null +++ b/10/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۲۸۔ لیکن اگرکوئی تمہیں کہے کہ یہ قربانی کا گوشت ہے تو اس کے جتانے اور دوسرے بھائی کے دینی امتیاز کی وجہ سے مت کھانا کیونکہ اُس نے تمہیں بتا دیا۔ \v 29 ۲۹۔ اِس سے مراد میرا امتیاز نہیں بلکہ دوسرے کا ہے۔میری آزادی کو دوسرے کے امتیاز سے کیوں پرکھا جائے؟ \v 30 ۳۰۔ اگر میں شکر کرکرے اُس کھانے میں شریک ہوتا ہوں تو کیوں بے عزت کیا جاتا ہوں؟ \ No newline at end of file diff --git a/10/31.txt b/10/31.txt new file mode 100644 index 0000000..1b269cb --- /dev/null +++ b/10/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۳۱۔ اِس لئے چاہے تم کھاؤ یا پیو یا جو بھی کرو،سب خدا کے جلال کے لئے کرو۔ \v 32 ۳۲ تم نہ یہودیوں کے لئے ٹھوکر کا باعث بنو نہ یونانیوں کے لئے اور نہ خدا کی کلیسیا کے لئے۔ \v 33 ۳۳۔ جس طرح میں سب باتوں میں کو خوش کرنےکی کوشش کرتا ہوں تم بھی کرو۔ میں اپنا فائدہ نہیں ڈھونڈتابلکہ بہتوں کا، میں یہ اِس لئے کرتا ہوں کہ وہ سب بچ جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index dcc3e1d..c548b47 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -139,6 +139,10 @@ "10-11", "10-14", "10-18", - "10-20" + "10-20", + "10-23", + "10-25", + "10-28", + "10-31" ] } \ No newline at end of file