Fri Jun 12 2020 14:34:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:34:48 -04:00
parent ecd8dfd646
commit 56fc2ce060
5 changed files with 8 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 \v 6 ۳۔ وہ جو میرا امتحان لیتے ہیں اُن کے لئے میرا یہ دفاع ہے۔۴۔ کیا ہمیں کھانے اور پینے کا حق نہیں؟ ۵۔ کیا ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے ہمراہ ایک ایمان داربیوی لے جائیں ،جیسے دوسرے رسول،خداوند کے بھائی اور کیفا کرتے ہیں۔۶۔یا صرف میرے اور برنباس کے لئے ہی ضروری ہے کہ ہم کام کریں؟
\v 3 ۳۔ وہ جو میرا امتحان لیتے ہیں اُن کے لئے میرا یہ دفاع ہے۔ \v 4 ۴۔ کیا ہمیں کھانے اور پینے کا حق نہیں؟ \v 5 ۵۔ کیا ہمیں یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے ہمراہ ایک ایمان داربیوی لے جائیں ،جیسے دوسرے رسول،خداوند کے بھائی اور کیفا کرتے ہیں۔ \v 6 ۶۔یا صرف میرے اور برنباس کے لئے ہی ضروری ہے کہ ہم کام کریں؟

1
09/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ کون سا سپاہی اپنے خرچے پہ جنگ کرتا ہے ؟ کون باغ لگا کر اُس کا پھل نہیں کھاتا؟ کون گلہ چرا کر اُس کا دودھ نہیں پیتا؟ \v 8 ۸۔ کیا میں یہ باتیں انسانی اختیار سے کہتا ہوں؟ کیا شریعت بھی یہ نہیں کہتی؟

1
09/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ کیونکہ موسیٰ کی شریعت میں یہ لکھاہے،’’ دائیں چلتے ہوئے بیل کا منہ نہ باندھ،" کیا خداوند واقعی بیلوں کی پرواہ کرتا ہے؟ \v 10 ۱۰۔ کیا وہ یہ ہمارے بارے میں نہیں کہہ رہا؟یہ ہمارےلئے لکھا گیا تھا کیونکہ ہل چلانے والا اِس امید میں ہل چلائے، اور کاشت کرنے والا اِس امید پر کاشت کرے کہ وہ کاشت کا حصے دار ہو گا۔ \v 11 ۱۱۔ اگر ہم نےتم میں روحانی چیزیں بوئیں، تو کیا یہ بہت بڑی بات ہو گی کہ ہم تم سے مادی(دنیاوی) چیزوں کی فصل کاٹیں؟

1
09/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اگر دوسروں کا حق ہے تو کیا ہمارا اُس سے زیادہ نہیں؟ اِس کے باوجود ہم نے اُس حق کا دعویٰ نہیں کیا ہے بلکہ ہم نے ہرچیز کی برداشت کی بجائے اِس کے ہمارے باعث مسیح کی خوش خبری میں رکاوٹ پڑ جائے۔ \v 13 ۱۳۔ کیا تم نہیں جانتے کہ جو ہیکل میں خدمت کرتے ہیں وہ ہیکل ہی سے کھاتے ہیں؟ جو قربان گاہ کی خدمت کرتے ہیں وہ اُسی میں سے حصہ پاتے ہیں؟ \v 14 ۱۴۔ اِسی طرح ،خداوند نے حکم دیا کہ جو خوش خبری پھیلاتے ہیں، اُن کا ذریعہ آمدن خوش خبری سے ہی ہونا چاہیے۔

View File

@ -121,6 +121,9 @@
"08-08",
"08-11",
"09-title",
"09-01"
"09-01",
"09-03",
"09-07",
"09-09"
]
}