diff --git a/03/21.txt b/03/21.txt new file mode 100644 index 0000000..b5c2677 --- /dev/null +++ b/03/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۲۱۔ اس وسطے تم میں کوئی فخر نہ کرے کیونکہ تمام چیزیں تمہاری ہیں۔ \v 22 ۲۲۔ خواہ پولس یا اپلوس یا کیفایا دنیا یا زندگی یا موت یا موجودہ چیزیں یا مستقبل کی سب تمہاری ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ اور تم مسیح کے ہو اورمسیح خدا کا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/01.txt b/04/01.txt new file mode 100644 index 0000000..9a4a171 --- /dev/null +++ b/04/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 4 \v 1 ۱۔ آدمی ہم کو مسیح کے خادم اور خدا کے بھیدوں کا مختار سمجھے۔ \v 2 ۲۔ ایک مختار کے لیے کیا ضروری ہے کہ وہ قابلِ اعتماد ہو؟ \ No newline at end of file diff --git a/04/03.txt b/04/03.txt new file mode 100644 index 0000000..e6f29f4 --- /dev/null +++ b/04/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۳۔ لیکن میرے لئے یہ نہایت چھوٹی بات ہے کہ تم یا انسانی عدالت یہاں تک کہ میں خود بھی اپنے آپ کو پرکھوں۔ \v 4 ۴۔ کیونکہ میں اپنے خلاف کوئی الزام نہیں پا تا مگر اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں معصوم ہوں ،کہ یہ خدا ہے جو مجھے پرکھتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/05.txt b/04/05.txt new file mode 100644 index 0000000..757a9c0 --- /dev/null +++ b/04/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۵۔ چنانچہ وقت سے پہلے کسی چیز کی عدالت نہ کرو ، جب تک کہ خداوند نہ آئے،وہ اندھیرے میں چھپی چیزوں پر روشنی ڈالے گا اور دل کے مقاصد کو ظاہر کرے گا، تب ہر کوئی خدا کی طرف سے تعریف حاصل کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/06.txt b/04/06.txt new file mode 100644 index 0000000..ef86580 --- /dev/null +++ b/04/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +۶۔ اے بھائیو! میں نے یہ اصولتم پر اور اپلوس پر تمہاری خاطر لاگو کیے ہیں تاکہ تم لکھے ہوئے کا مطلب سمجھ سکو’’ جو کچھ لکھا اِس سے پار نہ جاؤ‘‘ اور نہ کوئی ایک کی طرف داری میں دوسرے کے خلاف شیخی مارے۔ ۷۔اِس لئے کون تم میں اور دوسرے میں فرق دیکھتا ہے؟ تمہارے پاس کیا ہے جو تم نے مفت حاصل نہیں کیا؟ اگر تم نے مفت حاصل کیا تو جب تم نے خود کچھ نہیں کیا تو فخر کیوں کرتے ہو؟ \ No newline at end of file diff --git a/04/title.txt b/04/title.txt new file mode 100644 index 0000000..103bb60 --- /dev/null +++ b/04/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +پہلا کرنتھیوں باب ۴ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 60acbce..72f9557 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -69,6 +69,11 @@ "03-12", "03-14", "03-16", - "03-18" + "03-18", + "03-21", + "04-title", + "04-01", + "04-03", + "04-05" ] } \ No newline at end of file