Fri Jun 12 2020 16:16:50 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:16:51 -04:00
parent c30d224129
commit 1836244efe
5 changed files with 8 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 37 \v 38 \v 39 ۳۷۔ جو تو بوتا ہے وہ جسم نہیں بوتا، بلکہ محض ایک بیچ۔یہ ہو سکتا ہے کہ وہ گندم بن جائے یاکچھ اور۔ ۳۸۔ لیکن خدا اُسے ایسا جسم دے گا جس کووہ خود چنتا ہے ،لہذا ہر بیچ کا اپنا جسم ہے۔ ۳۹۔ سب کا جسم ایک جیسا نہیں ہوتا۔اِس کی بجائے انسا ن کا جسم ایک قسم کاہے ، جانوروں کا جسم ایک دوسری طرح کا ہے اور پرندوں کا جسم فرق ہے اورمچھلیوں کافرق۔
\v 37 ۳۷۔ جو تو بوتا ہے وہ جسم نہیں بوتا، بلکہ محض ایک بیچ۔یہ ہو سکتا ہے کہ وہ گندم بن جائے یاکچھ اور۔ \v 38 ۳۸۔ لیکن خدا اُسے ایسا جسم دے گا جس کووہ خود چنتا ہے ،لہذا ہر بیچ کا اپنا جسم ہے۔ \v 39 ۳۹۔ سب کا جسم ایک جیسا نہیں ہوتا۔اِس کی بجائے انسا ن کا جسم ایک قسم کاہے ، جانوروں کا جسم ایک دوسری طرح کا ہے اور پرندوں کا جسم فرق ہے اورمچھلیوں کافرق۔

1
15/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۴۰۔ آسمانی جسم بھی ہیں اورزمینی جسم بھی ہیں۔ مگر آسمانی جسم کا جلال اورہے زمینی جسم کا جلال اورہے۔ \v 41 ۴۱۔ اِسی طرح سورج کا جلال اور ہے اور چاند کااور، ستاروں کا اور ۔ کیونکہ ایک ستارے کا دوسرے ستارے کے جلال میں فرق ہے۔

1
15/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۴۲۔ پس مردوں کی قیامت بھی ایسی ہے ۔ جو بویا جاتا ہے وہ فانی ہے، اور جو جی اٹھتا ہے وہ غیر فانی۔ ۔ \v 43 ۴۳۔ بے عزتی کی حالت میں بویا جاتا ہے اور جلال میں زندہ ہوتا ہے، کمزوری میں بویا جاتا ہے اور قوت میں زندہ کیا جاتا ہے۔ \v 44 ۴۴۔ جسمانی جسم بویا جاتا ہے اور روحانی جسم جی اٹھتا ہے۔اگر جسمانی جسم ہےتو روحانی جسم بھی ہے۔

1
15/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 \v 46 ۴۵۔ لہذا یہ بھی لکھا ہے ،"پہلا انسان آدم جیتی روح بنا" ۔ آخری آدم زندگی دینے والی روح بنا۔ ۴۶۔ لیکن پہلے روحانی نہیں آیا تھا بلکہ جسمانی اُس کے بعد روحانی ہوا۔

View File

@ -208,6 +208,9 @@
"15-29",
"15-31",
"15-33",
"15-35"
"15-35",
"15-37",
"15-40",
"15-42"
]
}