Fri Jun 12 2020 16:32:50 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:32:51 -04:00
parent 27a449b32c
commit 0647661646
4 changed files with 7 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 \v 4 ۳۔ اور جب میں آؤں گا تو تمہارے منظور منتخب کردہ انسان کو میں خط دے کر بھیج دوں گا تاکہ تمہاری خیرات یروشلیم تک پہنچا دیں۔ ۴۔ اور اگر یہ ممکن ہوا کہ میں بھی جاؤں تو وہ میرے ہی ساتھ جائیں گے۔
\v 3 ۳۔ اور جب میں آؤں گا تو تمہارے منظور منتخب کردہ انسان کو میں خط دے کر بھیج دوں گا تاکہ تمہاری خیرات یروشلیم تک پہنچا دیں۔ \v 4 ۴۔ اور اگر یہ ممکن ہوا کہ میں بھی جاؤں تو وہ میرے ہی ساتھ جائیں گے۔

1
16/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ میں تمہارے پاس مکدونیہ جاتے ہوئے آؤں گا ورنہ مکدونیہ سے ہو کر آؤں گا۔ \v 6 ۶۔ پس پھر میں تمہارے ساتھ ہی رہوں گا اور شایدسردیاں بھی تمہارے ساتھ ہی گزاروں ،اِس طرح تم میرے کہیں بھی سفر کرنے میں میری مدد کروگے۔

1
16/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اِ س لئے میں اب تمہیں تھوڑے وقت کے لئے ملنا نہیں چاہتا کیونکہ مجھے خدا کی اجازت(مرضی) سے تمہارے ساتھ کچھ وقت گزارنے کی امید ہے۔ \v 8 ۸۔ لیکن میں عیدِ پنتیکست تک اِفسس میں ہی قیام کروں گا۔ \v 9 ۹۔ بے شک میرے بہت سے مخالف بھی ہیں تو میرے لئے ایک وسیع(بڑا) دروازہ کھلا ہے۔

View File

@ -220,6 +220,9 @@
"15-56",
"15-58",
"16-title",
"16-01"
"16-01",
"16-03",
"16-05",
"16-07"
]
}