ur_1co_text_ulb/08/11.txt

1 line
691 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۱۱۔ پس تیرے علم کے باعث تیرا وہ کمزور بھائی یا بہن ضرور ہلاک ہو جائے گا جس کے لئے مسیح مُواتھا۔ \v 12 ۱۲۔اِس طرح جب تم گناہ کرکےاپنے کمزور بھائی یا بہن کو دکھی کرتے ہو دراصل تم مسیح کے خلاف گناہ کرتے ہو ہو۔ \v 13 ۱۳۔ اِس لئے اگر کوئی خوراک (کھانا) میرے بھائی یا بہن کے لیے ٹھوکر(گمراہی) کا باعث بنے تو میں ایسا گوشت پھر کبھی نہ کھاؤں گا تاکہ وہ میرے بھائی یا بہن کے خطا کار ہونے کی وجہ بنے۔