ur_1co_text_ulb/01/10.txt

1 line
622 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۱۰۔ اب اے بھائیو اور بہنو ،اب میں تم سے التماس کرتا ہوں کہ تم سب ہمارے خداوند یسو ع مسیح کے نام کے وسیلہ سے ایک دوسرے سے متفق ہو اور یہ کہ تم میں کوئی فرقہ نہ ہو۔ میں تم سے التماس کرتا ہوں کہ تم سب ہم خیال اور ایک ہی مقصد کے تحت ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہو۔ \v 11 ۱۱۔ کیونکہ تمہاری نسبت خلوئے کے گھر والوں نے مجھے بتایا کہ تم میں جھگڑے پیداہو رہے ہیں۔