ur_1co_text_ulb/13/08.txt

3 lines
341 B
Plaintext
Raw Normal View History

۸۔ محبت کا آخر نہیں ،اگر نبوتیں ہوں تو جاتی رہیں گی،اگر زبانیں ہوں تو ختم ہو جائیں گی،اگر علم ہو تو جاتا رہے گا۔۹۔ ہماری نبوتیں نامکمل ہیں۔ ۱۰۔ لیکن جب کامل آئے گا تو نامکمل جاتا رہے گا۔