ur_1co_text_ulb/10/14.txt

1 line
643 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 14 ۱۴۔ اِس لئے میرے عزیزو! بت پرستی سے بھاگو۔ \v 15 ۱۵۔ تمہیں سمجھ دار جان کر کہتا ہوں تاکہ تم خود باتوں کو پر کھ سکوجو میں کہتا ہوں۔ \v 16 ۱۶۔ وہ برکت کا پیالہ جس پر برکت چاہتے ہو کیا مسیح کے خون کی شراکت نہیں اور وہ روٹی جو ہم توڑتے ہیں کیا مسیح کے بدن کی شراکت نہیں؟ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ روٹی ایک ہے اِس لئے ہم جو بہت سے ہیں ایک بدن ہیں اور ہم سب نے ایک روٹی میں سے کھایا۔