ur_1co_text_ulb/13/11.txt

1 line
553 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۱۱۔ جب میں بچہ تھا، میں بچوں کی طرح بولتا تھا، بچوں کی سی سمجھ تھی، جب میں بڑا ہو گیا تو بچکانہ باتیں جاتی رہیں۔ \v 12 ۱۲۔ ابھی ہم آئینہ میں دھندلا سا دیکھتے ہیں پھر روبرو دیکھیں گے،ابھی میرا علم نامکمل ہے پھر میں مکمل طور پر جانوں گا ۔ \v 13 ۱۳۔ غرض ایمان، امید، محبت تینوں دائمی ہیں مگر افضل اِن میں محبت ہے۔