ur_1co_text_ulb/11/33.txt

1 line
417 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 33 ۳۳۔ اِس لئے اے میرے بھائیو ! جب تم کھانے کے لئے اکٹھے ہوتے ہو تو ایک دوسرے کا انتظار کرو۔ \v 34 ۳۴۔ اگر کوئی بھوکا ہوتو وہ گھر سے کھائے تاکہ جب تم اکٹھے ہو تو سزاکے لائق نہ ٹھہرواور دیگر باتیں جو میں نے لکھیں میں آکر تم کو بتادوں گا۔