ur_1co_text_ulb/11/01.txt

1 line
705 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 11 \v 1 ۱۔میری مانند بنو جیسا کہ میں مسیح کی مانند ہوں۔ \v 2 ۲۔ اب میں تمہاری تعریف کرتا ہوں کیونکہ تم ہر بات میں مجھے یاد رکھتے ہو، میں تمہاری تعریف کرتا ہوں کیونکہ جو روایات میں نے تمہیں پہنچائیں تم اُن میں قائم ہو۔ \v 3 ۳۔ اب میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہرعورت کا سر مرد، مرد کا سر مسیح اور مسیح کا سر خدا ہے۔ \v 4 ۴۔ جو کوئی شخص اپنے سر کو ڈھانپ کر دعا یا نبوت کرتا ہے وہ اپنے سر کی بے عزتی کرتا ہے ۔