1 line
768 B
Plaintext
1 line
768 B
Plaintext
|
\c 6 \v 1 ۱۔ جب تمہارا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا ہو جائے تو تم میں سے کون بے دین جج کی بجائے ایمان داروں سے اُس کا فیصلہ کرانے کی ہمت کرےگا۔ \v 2 ۲۔ کیا تم نہیں جانتے کہ ایمان دار ہی دنیا کا فیصلہ کریں گے؟ اور اگر تم دنیا کی عدالت کروگے تو کیا تم غیر اہم معاملات(چھوٹے چھوٹے مسائل) کو بھی حل کرنے کے قابل نہیں؟ \v 3 ۳۔ کیا تم نہیں جانتے کہ ہم فرشتوں کی بھی عدالت کریں گے، تو زندگی کے مسائل کو اِس سے بہتر طریقے سے کیسے نہیں کر سکتے؟
|