ur_1co_text_ulb/15/35.txt

1 line
594 B
Plaintext
Raw Normal View History

۳۷۔ جو تو بوتا ہے وہ جسم نہیں بوتا، بلکہ محض ایک بیچ۔یہ ہو سکتا ہے کہ وہ گندم بن جائے یاکچھ اور۔ ۳۸۔ لیکن خدا اُسے ایسا جسم دے گا جس کووہ خود چنتا ہے ،لہذا ہر بیچ کا اپنا جسم ہے۔ ۳۹۔ سب کا جسم ایک جیسا نہیں ہوتا۔اِس کی بجائے انسا ن کا جسم ایک قسم کاہے ، جانوروں کا جسم ایک دوسری طرح کا ہے اور پرندوں کا جسم فرق ہے اورمچھلیوں کافرق۔