ur_1co_text_ulb/15/47.txt

1 line
549 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 47 ۴۷۔ پہلا انسان زمین سے ہے ، مٹی سے بنا ہے۔ دوسرا انسان آسمان سے ہے۔ \v 48 ۴۸ ۔ جیسے وہ ایک مٹی سے بناویسے ہی وہ سب ہیں جو مٹی سے بنے ہیں اور جیسا کہ وہ آسمانی انسان ہے ، اُسی طرح وہ سب بھی ہیں جو آسمانی ہیں۔ \v 49 ۴۹۔بالکل اُسی طرح کہ اگر ہم اُس زمینی انسان کی صورت پر ہیں تو آسمانی کی صورت پر بھی ہوں گے۔