ur_1co_text_ulb/11/27.txt

1 line
704 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 27 ۲۷۔اِس لئے جو بھی غیر مناسب طور سے اِس روٹی میں سے کھائے اور اِس پیالے میں سے پیئے تو وہ خداوند کے بدن اور خون کے باعث قصوروار ہو گا۔ \v 28 ۲۸۔ پس آدمی پہلے اپنے آپ کو پرکھ لے اور پھر وہ اُس روٹی میں سے کھائے اور پیالے میں سے پئے۔ \v 29 ۲۹۔ جو کوئی خداوند کے بدن اور خون کو سمجھے بغیر کھائے اور پئے وہ سزا کے لائق ہے۔ \v 30 ۳۰۔ اِس لئے بہت سے تم میں بیمار اور کمزور ہیں اور اُن میں سے کچھ مر بھی گئے ۔