ur_1co_text_ulb/04/14.txt

1 line
499 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 14 ۱۴۔ میرے پیارےبچو! میں یہ سب تمہیں شرم دلانے کے لئے نہیں کہتا بلکہ تمہیں درست کرنے کے لئے۔ \v 15 ۱۵۔ اگر مسیح میں تمہارے دس ہزار بھی استاد ہوں تو بھی تمہارے بہت سے باپ نہیں، یسوع مسیح کی منادی کے وسیلہ سے میں تمہارا باپ ٹھہرا۔ \v 16 ۱۶۔ پس میں تم سے منت کرتا ہوں کہ میری مانند بنو۔