1 line
810 B
Plaintext
1 line
810 B
Plaintext
\v 6 ۔اَور مَیں یہُودؔاہ کے گھرانے کو قُوّت دُوں گا اَور یُوسؔف کے گھرانے کو فتخ یاب کر دُوں گا۔ اَور اُنہیں واپس لاؤں گا اِس لئے کہ مَیں اُن پر رحم کرتا ہُوں اَور وہ ایسے ہوں گے گویا مَیں نے اُنہیں کبھی ترک نہیں کِیا تھا کیونکہ مَیں خُداوند اُن کا خُدا ہُوں اَور مَیں اُن کی سُنوں گا۔ \v 7 ۔اَور اِفرؔائیم بَہادُر کی مانند ہو گا۔ اُن کے دِل گویا مَے سے مسرُور ہوں گے۔ اُن کے فرزند بھی دیکھیں گے اَور خُوش ہوں گے اَور اُن کے دِل خُداوند میں شادمانی کریں گے۔ |