ur_zec_text_ulb/10/01.txt

1 line
672 B
Plaintext

\c 10 \v 1 ۔بہار کے موسم میں بارِش کے لئے خُداوند سے دُعا کرو۔ خُداوند سے جو بجلی چمکاتا ہَے۔ وہ بارِش بھیجے گا اَور میدان میں سب کے لئے گھاس اُگائے گا۔ \v 2 ۔کیونکہ تِؔرافیم باطِل باتیں کرتے ہیں اَور غیب بین جھوُٹی رُؤیا دیکھتے اَور باطِل خواب بیان کرتے ہَیں اُن کی تسلّی بھی باطِل ہَے اِس لئے وہ بھیڑوں کی مانند بھٹک جاتے ہَیں۔ وہ دُکھ پاتے ہَیں۔ کیونکہ اُن کا کوئی چرواہا نہیں۔