ur_zec_text_ulb/08/18.txt

1 line
529 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔اَور مَیں نے ربُّ الافواج کا کلام پایا۔ اُس نے کہا کہ ۔ \v 19 ۔ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ چوتھے مہینے کا روزہ اَور پانچویں کا روزہ اَور ساتویں کا روزہ اَور دسویں کا روزہ یہوُدؔاہ کے گھرانے کے لئے خُوشی اَور خُرمی کا موقع اَور شادمانی کی عید ہوگا۔ تُم فَقط سچّائی اَور سلامتی کو عزیز جانو۔