Sat Jun 06 2020 11:37:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 11:37:13 -06:00
parent a4c5ad8dfc
commit c56724adf9
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

2
05/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔اَور اُس نے کہا کہ شرارت یہی ہَے۔ پھِر اُس نے اُسے ایفہ میں نیچے دَبا کر سیسے کا باٹ ایفہ کے مُنہ پر رکھّ دِیا۔ \v 9 ۔اَور مَیں نے آنکھ اُٹھا کر نظر کی۔ تو کیا دیکھتا ہُوں کہ دو عورتیں نِکل آئیں اَور ہَوا اُن کے پرَوں میں بھری تھی اَور اُن کے پرَ لَقلَق کے پَروں
کی مانند تھے اَور اُنہوں نے ایفہ کو زمین اَور آسمان کے بیچ سے اُٹھایا۔

1
05/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔تب مَیں نے اُس فرشتے سے جو مُجھ سے بات کرتا تھا کہا کہ یہ ایفہ کو کہاں لئے جاتی ہیں؟ \v 11 ۔اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ سنؔعار کی سَرزمین میں اُس کے لئے گھر بنانے کو جاتی ہیں کہ وہ وہاں قائم ہو اَور وہاں اُسے اُس کی بُنیاد پر رکھّا جائے۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب 6

View File

@ -70,6 +70,8 @@
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-05"
"05-05",
"05-08",
"05-10"
]
}