Sat Jun 06 2020 11:21:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
782fc62477
commit
6456e95ffb
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۔اَور دیکھ جو فِرشتہ مُجھ سے بات کرتا تھا۔ آگے بڑھا۔ اَور ایک اَور فرِشتہ اُس سے ملِنے کو آگے بڑھا۔ \v 4 ۔اُس سے کہا کہ دوڑ اَور اِس نوجوان سے کلام کر کے کہہ دے کہ یرُو شلیِؔم اپنے اندر کے اِنسانوں اَور حیوانوں کی کثرت کے باعِث بغیر چار دیواری کی بستیوں کی مانند آباد ہو گا۔ \v 5 ۔کیونکہ مَیں( خُداوند کا فرمان ہَے) اُس کے لئے چاروں اطراف آتشی دِیوار اُور اُس کے اندر اُس کی شوکت ہُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 6 ۔اوہ! اوہ! شِمالی سَر زمین سے بھاگ آؤ۔
|
||||
(خُداوند کا فرمان ہَے)
|
||||
کیونکہ آسمان کی چاروں اطراف سے
|
||||
مَیں نے تُمہیں فراہم کِیا ہَے۔ \v 7 ۔(خُداوند کا فرمان ہَے)
|
||||
اوہ! صیوؔن۔ نِکل بھاگ۔
|
|
@ -0,0 +1,8 @@
|
|||
\v 8 کیونکہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے
|
||||
(یعنی اپنے جلال کی خاطر
|
||||
مُجھے اُن قوموں کے پاس بھیجا ہَے ۔
|
||||
جِنہوں نے تُمہیں ہلاک کر دیا)
|
||||
چوُنکہ جو کوئی تُمہیں چُھوتا ہَے۔ \v 9 ۔وہ میری آنکھ کی پُتلی کو چھُوتا ہَے۔
|
||||
اِس لئے دیکھ مَیں اُن پرہاتھ ہلاتا ہُوں۔
|
||||
تاکہ وہ اپنے غُلاموں کے لے لُوٹ کا مال ہو جائیں۔
|
||||
اَور تُم جان لو کہ ربُّ الافواج نے مُجھے بھیجا ہَے۔
|
|
@ -48,6 +48,9 @@
|
|||
"01-18",
|
||||
"01-20",
|
||||
"02-title",
|
||||
"02-01"
|
||||
"02-01",
|
||||
"02-03",
|
||||
"02-06",
|
||||
"02-08"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue