ur_zec_text_ulb/06/09.txt

1 line
476 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔اَور مَیں نے خُداوند کا کلام پایا۔ اُس نے کہا کہ۔ \v 10 ۔تُو اُن اسیروں میں سے جو بابؔل سے آئے ہَیں خلدی اَور طوُبیاؔہ اَور یَدعیاہ سے لے۔ اَور اُسی دِن یوسیاہ بِن صفنیاہ کے گھر جا۔ \v 11 ۔اَور چاندی اَور سونا لے کر تاج بنا۔ اَور کاہِن اَعظم یشوع بن یہوصدق کو پہنا۔