Sun Jun 07 2020 16:19:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 16:19:13 -06:00
parent 43224cd0bf
commit 4d1a45519c
5 changed files with 9 additions and 6 deletions

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 5 \v 6 \v 7 ۔اَب وہ مُلک ِمِصؔر میں واپس نہ جائے گا بلکہ اسُور اُس کا بادشاہ ہو گا اِس لئے کہ وہ میری طرف رجُوع لانے سے اِنکار کرتے ہَیں۔
6۔تلوار اُس کے شہروں میں گھوُمے گی اَور اُس پھاٹکوں کو فنا کر دے گی اَور اُن کے منصوبوں کے باعِث اُنہیں کھا جائے گی۔
7۔میرے لوگوں نے میری نافرمانی کر نے کی ٹھان لی ہے۔ اگرچہ وہ مُجھے جو بُلند و بالا ہُوں۔ پُکاریں ، اُن کی بالکل نہ سُنوں گا۔
\v 5 ۔اَب وہ مُلک ِمِصؔر میں واپس نہ جائے گا بلکہ اسُور اُس کا بادشاہ ہو گا اِس لئے کہ وہ میری طرف رجُوع لانے سے اِنکار کرتے ہَیں۔ \v 6 ۔تلوار اُس کے شہروں میں گھوُمے گی اَور اُس پھاٹکوں کو فنا کر دے گی اَور اُن کے منصوبوں کے باعِث اُنہیں کھا جائے گی۔ \v 7 ۔میرے لوگوں نے میری نافرمانی کر نے کی ٹھان لی ہے۔ اگرچہ وہ مُجھے جو بُلند و بالا ہُوں۔ پُکاریں ، اُن کی بالکل نہ سُنوں گا۔

1
11/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اَے اِفرؔائیم مَیں تُجھے کِس طرح چھُوڑ دوں؟ اَے اَسرؔائیل تُجھے کِس طرح حوالے کر دوں؟ مَیں کیونکر تُجھے ادؔمہ کی مانند کرُوں؟ کیونکر ضبوؔئیم کی مانند بناؤں؟ میرا دِل مُجھ میں بے تاب ہَے میری رحمت جوش مارتی ہَے۔ \v 9 ۔مَیں اپنے غضب کی تُندی کو عمل میں نہ لاؤں گا۔ مَیں دوبارہ اِفرؔائیم کو ہلاک نہ کرُوں گا۔ کیونکہ مَیں اِنسان نہیں بلکہ خُدا ہُوں مَیں تیرے درمیان کا قُدُّوس ہُوں۔ مَیں قہر میں نہیں آؤنگا۔

1
11/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔وہ خُداوند کی پیروی کریں گے اَور وہ شیر کی طرح گرجے گا اَور جب گرجے گا تو مغرب کی طرف سے فرزند کانپتے ہوئے آئیں گے۔ \v 11 ۔ وہ مصرسے پرندہ کی طرح اور اسور کے ملک سے کبوتر کی مانند کانپتے ہوئے آئیں گے اور میں اُن کو اُن کے گھروں میں بساؤں گا۔ خُداوند کا فرمان یوُنہی ہَے

1
11/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اِفرؔائیم نے جھوٹ سے اَور اِسرؔائیل کے گھرانے نے فریب سے مُجھے گھیرا ہَے۔ لیکن یہوداہ اب تک خُدا کے ساتھ چلتا رہا اور خُدائے قدوس کے ساتھ وفا دار رہاہے۔

View File

@ -122,6 +122,10 @@
"10-14",
"11-title",
"11-01",
"11-03"
"11-03",
"11-05",
"11-08",
"11-10",
"11-12"
]
}