ur_amo_text_ulb/09/01.txt

1 line
812 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 9 \v 1 ۔خداوند کا قہر و غضب مَیں نے خُداوند کو مذَبح کے پاس کھڑے دیکھا اَور اُس نے کہا۔ کہ ستُونوں کے سروں پر مار تاکہ دہلیزیں ہِل جائیں اَور اُن سب کو رِیزہ رِیزہ کر کے اُن کے سروں پر پڑنے دے۔ مَیں اُن کے بَقیّہ کو تلوار سے قتل کرُوں گا۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نِکلے گا۔ \v 2 ۔ اگر وہ پاتال میں جا اُتریں تو بھی میرا ہاتھ وہاں سے اُنہیں کھینچ نِکالے گا۔ اَور اگر آسمان پر چڑھ جائیں تو بھی مَیں وہاں سے اُنہیں اُتار لاؤں گا۔