ur_amo_text_ulb/07/14.txt

1 line
467 B
Plaintext

\v 14 ۔اِس پر عامُؔوس نے جَواب میں امصیاہ سے کہا کہ مَیں نہ نبی ہُوں نہ نبی زاد مَیں تو گلّہ بان ہُوں اور انجیر کے درختوں کا پالنے والا۔ \v 15 ۔پر خُداوند نے مُجھے گلّے کے پیچھے سے لے لِیا اَور خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ جا اَور میری اُمّت اِسرؔائیل کےلئے نُبّوت کر۔