ur_amo_text_ulb/05/18.txt

1 line
636 B
Plaintext

\v 18 ۔اُن پر افسوس جو خُداوند کے دِن کی تمنّا رکھتے ہَیں خُداوند کے دِن سے تُمہیں کیا فائدہ؟ وہ تو تارِیکی کا ہَے۔ روشنی کا نہیں! \v 19 ۔جیسے کوئی شیر کے سامنے سے بھاگے اَور رِیچھ اُسے مِلے یا گھر میں جا کر اپنا ہاتھ دِیوار پر رکھّے اَور اُسے سانپ ڈسے۔ \v 20 ۔یقیناً خُداوند کا دِن تارِیکی کا ہو گا اَور روشنی کا نہیں۔ نہایت ہی تارِیک اَور باِلکُل بے نُور ہو گا۔