7 lines
500 B
Plaintext
7 lines
500 B
Plaintext
\v 8 ۔جو ثُرّیا اَور جؔبْار کا خالِق ہَے۔
|
|
جو مَوت کے سائے کو صُبح طلوع سے بدلتا ہَے۔
|
|
اَور روزِ روشن کو تاریک رات بناتا ہَے۔
|
|
جو سُمندر کے پانی کو بُلاتا ہَے
|
|
اَور رُوئے زمین پر اُنڈیلتا ہَے۔ \v 9 ۔اُس کا نام خُداوند ہَے۔
|
|
وہی زور آوروں پر ہلاکت لاتا
|
|
اَور قِلعے پر تباہی نازِل کرتا ہَے۔ |