This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 3 ۔ اگر دو شخص ایک دُوسرے سے واقِف نہ ہوں تو کیا وہ اِکٹّھے چلیں گے؟ \v 4 ۔اگر شیر کو جنگل میں شِکار نہ مِلا ہو تو کیا وہ گرجے گا؟ یا اگر شیر بچّہ نے کُچھ نہ پکڑا ہو تو کیا وہ اپنی ماندمیں سے اپنی آواز بُلند کرے گا؟