Sun Jun 07 2020 14:31:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:31:54 -06:00
parent c7babed215
commit a14560eb99
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ اگر دو شخص ایک دُوسرے سے واقِف نہ ہوں تو کیا وہ اِکٹّھے چلیں گے؟ \v 4 ۔اگر شیر کو جنگل میں شِکار نہ مِلا ہو تو کیا وہ گرجے گا؟ یا اگر شیر بچّہ نے کُچھ نہ پکڑا ہو تو کیا وہ اپنی ماندمیں سے اپنی آواز بُلند کرے گا؟

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اگر اُس کے لئے دام نہ بِچھایا گیاہو تو کیا چِڑیا زمین پر دام میں پھنسے گی؟ جب اُس میں کُچھ نہ کُچھ پھنسا نہ ہو تو کیا پھندا زمین پر سے اُچھلے گا؟ \v 6 ۔اگر شہر میں نرسِنگا پھُونکا جائے تو کیا لوگ روندے نہ جائیں گے؟ اگر شہر پر کوئی آفت آ جائے تو کیا وہ خُداوند کی بھیجی ہُوئی نہ ہو گی۔

3
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 7۔یقیناًمالِک خُداوند کُچھ نہیں کرتا جب تک کہ اپنا بھید اپنے بندوں نبیوں پر ظاہر نہ کرے۔
\v 8 8۔شیر گرجا ہَے پس کون نہ ڈرے گا؟ مالِک خُداوند نے فرمایا ہَے پس کون نبُوّت نہ کرے گا؟

View File

@ -56,6 +56,8 @@
"02-11",
"02-13",
"02-15",
"03-01"
"03-01",
"03-03",
"03-05"
]
}