diff --git a/04/12.txt b/04/12.txt index ed1968e..efe3e16 100644 --- a/04/12.txt +++ b/04/12.txt @@ -1,8 +1,6 @@ -12۔اِس لئے اَے اِسرؔائیل مَیں تُجھ سے سلُوک کرُوں گا اَور چُونکہ مَیں تُجھ سے بھی یہی سلُوک کرُوں گا پس اَے اِسرؔائیل تُو اپنے خُدا کے حضُور آنے کی تیاّری کر۔ - -13۔کیونکہ دیکھ +\v 12 ۔اِس لئے اَے اِسرؔائیل مَیں تُجھ سے سلُوک کرُوں گا اَور چُونکہ مَیں تُجھ سے بھی یہی سلُوک کرُوں گا پس اَے اِسرؔائیل تُو اپنے خُدا کے حضُور آنے کی تیاّری کر۔ \v 13 ۔کیونکہ دیکھ جو پہاڑوں کو بناتا اَور ہَوا کو پیدا کرتا ہَے اَور اِنسان کو اُس کے خیالات سے آگاہ کرتا ہَے۔ - جو فجر کو تارِیکی سے بدلتا -اَور زمین کے بُلند مقاموں پر چلتا ہَے - اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہَے۔ + جو فجر کو تارِیکی سے بدلتا +اَور زمین کے بُلند مقاموں پر چلتا ہَے + اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/01.txt b/05/01.txt new file mode 100644 index 0000000..307844f --- /dev/null +++ b/05/01.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\c 5 \v 1 ۔اسرائیل پر نوحہ َاے اِسرؔائیل کے گھرانے اِس کلمہ کو یعنی اِس نَوحہ کو سُن جو مَیں تُم پر کہتا ہُوں۔ \v 2 ۔اِسرؔائیل کی کُنواری گِر پڑی ہَے۔ + وہ پھِر نہ اُٹھے گی۔ + وہ اپنی ز مین پر چھوڑ دی گئی ہَے + اَور کوئی نہیں جو اُسے اُٹھائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/03.txt b/05/03.txt new file mode 100644 index 0000000..0bfd418 --- /dev/null +++ b/05/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ کیونکہ مالِک خُداوند اِسرؔائیل کے گھرانے سے یُوں فرماتا ہَے کہ جس شہر سے ایک ہزار نِکلتے تھے۔ اُس میں ایک سَو رہ جائیں گے اَور جس سے ایک سَو نِکلتے تھے۔ اُس میں دس رہ جائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/04.txt b/05/04.txt new file mode 100644 index 0000000..dba21fc --- /dev/null +++ b/05/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔کیونکہ خُداوند اِسرؔائیل کے گھرانے سے یُوں فرماتا ہَے کہ میری تلاش کرو تو تُم زِندہ رہو گے۔ \v 5 ۔لیکن بیَت ایؔل کے طالِب نہ ہو اَور جِلجؔال میں داخِل نہ ہو اَور بیر سبؔع کو سفر نہ کرو۔ کیونکہ جِلجؔال یقیناً اسیری میں جائے گا اَور بیَت ایؔل معدُوم ہو جائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/06.txt b/05/06.txt new file mode 100644 index 0000000..21bc30c --- /dev/null +++ b/05/06.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 6 \v 7 6۔خُداوند کی تلاش کرو تو تُم زِندہ رہو گے ورنہ وہ یُوسؔف کے گھر میں آگ کی مانند بھڑکے گا اَور آگ اِسرؔائیل کے گھر کو بھسم کر دے گی۔ اور بیَت ایؔل میں کوئی بُجھانے والا نہ ہو گا۔ + +7۔ سہ چند افسوس اُن پر افسوس جو عدل کو کڑواہٹ سے بدلتے + اَور صداقت کو خاک میں مِلاتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/title.txt b/05/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/05/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7753aca..6179bef 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -70,6 +70,11 @@ "04-04", "04-06", "04-08", - "04-10" + "04-10", + "04-12", + "05-title", + "05-01", + "05-03", + "05-04" ] } \ No newline at end of file