ur_amo_text_ulb/02/09.txt

1 line
597 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔اَور مَیں نے اُن کے سامنے اَموریوں کو نیست کر دِیا جو دِیودار کی مانند بُلند اَور بلُوط کی مانند مضبُوط تھے۔ ہاں مَیں نے اُوپرسے ان کے پھَلوں کو اَور نیچے سے اُن کی جڑوں کو برباد کر دِیا۔ \v 10 ۔ مَیں تُمہیں مُلکِ مِصؔر سے باہر نِکال لایا اَور چالیس سال تک بیابان میں تُمہارا ہادی رہا تاکہ تُم اَموریوں کی سَرزمین کو میراث میں پاؤ۔