Thu Jun 04 2020 14:13:02 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
bb81470368
commit
a4e3db402b
|
@ -1,2 +1 @@
|
|||
\v 14 \v 15 ۔اپنے عصا سے اپنی اُمّت یعنی اپنی مِیرَاث کی گلّہ بانی کر۔وہ کرمَؔل کے جنگل کے درمیان تنہا رہتے ہَیں۔اُنہیں پہلے دِنوں کی مانند بَسّنؔ اور جِلعاؔد میں چَرنے دے۔
|
||||
15۔ اُن دِنوں کی مانند جب تُو مُلکِ مِصر سے خرُوج کر کے نِکلا ہمیں عجائبات دِکھا۔
|
||||
\v 14 ۔اپنے عصا سے اپنی اُمّت یعنی اپنی مِیرَاث کی گلّہ بانی کر۔وہ کرمَؔل کے جنگل کے درمیان تنہا رہتے ہَیں۔اُنہیں پہلے دِنوں کی مانند بَسّنؔ اور جِلعاؔد میں چَرنے دے۔ \v 15 ۔ اُن دِنوں کی مانند جب تُو مُلکِ مِصر سے خرُوج کر کے نِکلا ہمیں عجائبات دِکھا۔
|
|
@ -1,3 +1 @@
|
|||
\v 16 \v 17 ۔تو قومیں دیکھیں گی اَور اپنی تمام توانائی کے باوجُود شرمِندہ ہوں گی اَور ہاتھ مُنہ پر رکھیں گی اَور اُن کے کان بہرے ہو جائیں گے۔
|
||||
|
||||
17۔ وہ سانپ کی طرح خاک چاٹیں گی اَور زمین کے کِیڑوں کی طرح اپنے بِلوں سے نکلیں گی اورخُداوند ہمارے خُداسے کانپیں گی اَور تُجھ سے خوفزدہ ہوں گی۔
|
||||
\v 16 ۔تو قومیں دیکھیں گی اَور اپنی تمام توانائی کے باوجُود شرمِندہ ہوں گی اَور ہاتھ مُنہ پر رکھیں گی اَور اُن کے کان بہرے ہو جائیں گے۔ \v 17 ۔ وہ سانپ کی طرح خاک چاٹیں گی اَور زمین کے کِیڑوں کی طرح اپنے بِلوں سے نکلیں گی اورخُداوند ہمارے خُداسے کانپیں گی اَور تُجھ سے خوفزدہ ہوں گی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔ وہ ایک بار پھر ہم پر رحم فرمائے گا اَور ہماری بَد کرداری کو پامال کرے گااَور ہماری تمام خطاؤں کو سمَندر کی تہہ میں پھینک دے گا۔ \v 20 ۔ تُو یَعقُوبؔ سے وفادار رہے گا اَوراِبرہام کو وہ شفقت دِکھائے گا جس کی بابت تُو نے قدیم زمانے میں ہمارے باپ دادا سے قَسم کھائی تھی۔
|
|
@ -91,6 +91,9 @@
|
|||
"07-09",
|
||||
"07-10",
|
||||
"07-11",
|
||||
"07-18"
|
||||
"07-14",
|
||||
"07-16",
|
||||
"07-18",
|
||||
"07-19"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue