2 lines
533 B
Plaintext
2 lines
533 B
Plaintext
\v 8 \v 9 8۔ تب ابرام نے لوُط سے کہا ۔ میرے اور تیرے درمیان اور میرے چرواہوں اور تیرے چرواہوں کے درمیان جھگڑا نہ ہو کیونکہ ہم بھائی ہیں ۔
|
||
9۔ کیا تمام زمین تیرے سامنے نہیں ؟ پس تُو مجھ سے جدا ہو ۔اگر تُو بائیں طرف جائے ۔تو میَں دہنی طرف جاؤں گا اور اور اگر تُو دہنی طرف پسند کرے ۔تو میں بائیں طرف جاؤں گا۔ |