1 line
627 B
Plaintext
1 line
627 B
Plaintext
\v 5 ۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔ \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔ \v 7 ۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔ |