1 line
553 B
Plaintext
1 line
553 B
Plaintext
\v 20 ۔ اور عدہ سے یابل پیدا ہُؤا۔ وہ اُ ن کا باپ ہے جو خیموں میں رہتے اور مویشیوں کی پرورش کرتے ہیں ۔ \v 21 ۔ اِس کے بھائی کا نام یوبل تھا۔ وہ بین اور بانسلی بجانے والوں کا باپ تھا۔ \v 22 ۔ اور ضلہ سے بھی بچہ پیدا ہُؤا یعنی بلقائین ۔ وہ لوہار تھا۔ اور تمام لوہاروں اور مسگروں کا باپ ۔ اور نعمہ تو بلقائین کی بہن تھی۔ |