1 line
550 B
Plaintext
1 line
550 B
Plaintext
\v 10 ۔ پھر اُس نے سات روز اور ٹھہر کر کبُوتری کو پھر کشتی سے اُڑایا۔ \v 11 ۔ اور وہ شام کے وقت اُس کے پاس پھر آئی ۔ اور زیتون کی ایک ٹہنی سبز پتوں والی اُس کے منُہ میں تھی ۔ تب نوُح نے معلوم کیِا کہ پانی زمین پرسے جاتا رہا ۔ \v 12 ۔ اور وہ سات دِن اور ٹھہرا ۔ اور پھر کبُوتری کو اُڑایا۔جو اُس کے پاس پھر واپس نہ آئی۔ |