1 line
717 B
Plaintext
1 line
717 B
Plaintext
\v 3 ۔جب صبح کی روشنی ہُوئی وہ سب اپنے گدھے لے کر چل پڑے۔ \v 4 ۔اور وہ شہر سے باہر نکلے اور دُور نہ گئے تھے کہ یُوسف نے اپنے گھر کے داروغے سے کہا ۔کہ اُٹھ اور اُن لوگوں کا پیچھا کر ۔اور جب تُو اُنہیں جا لے گا تو اُن سے کہہ کہ تم نے کس لئے نیکی کے عوض بدی کی ہے ؟ \v 5 ۔تم نے کس لئے چاندی کا پیالہ مجھ سے چُرالیا ہے ؟ یہ وہی ہے جس میں میرا ٓقا پیتا ہے ۔وہ ضرور جان لے گا کہ وہ کہاں ہے؟ جو کچھ تم نے کیا ہے اچھا نہیں ۔ |